نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آسٹریلیا کو ورلڈ کپ ۲۰۲۳ کی مبارکباد دی ہے ،انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ میں آسٹریلیا کو #CWC23 جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ٹریوس ہیڈ کی شاندار اننگز اچھا کھیلا، اور ٹیم انڈیا، اگلی بار کے لئے گڈ لک کہہ دیا
I congratulate Australia for winning the #CWC23. Phenomenal innings by Travis Head. Well played, Team India, better luck next time!
— Anwaar ul Haq Kakar (@anwaar_kakar) November 19, 2023