وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک
![waseem badami](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2023/11/waseem-badami03-905x484.png)
معروف ٹی وی میزبان،اینکر وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
ہیکر نے وسیم بادامی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر خواتین کی تصاویر پوسٹ کرنا شروع کر دی ہیں اور انتہائی شرمناک الزامات بھی لگائے ہیں،ہیکر نے وسیم بادامی کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک صچ بول کر اکائونٹ واپس کردوں گا۔ وعدہ بادامی
ایک صچ بول کر اکائونٹ واپس کردوں گا۔ وعدہ بادامی
— Waseem Badami (@WaseemBadami) November 29, 2023
اینکر اقرارالحسن کا کہنا تھا کہ وسیم بادامی صاحب کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ لہٰذا جب تک اکاؤنٹ واپس حاصل نہیں کر لیا جاتا تب تک اُن کے اکاؤنٹ سے کی گئی تمام ٹوئیٹس کو نظر انداز کیا جائے۔ میں اس حوالے سے اپڈیٹ فراہم کرتا رہوں گا۔
ایک صارف ڈاکٹر سیدہ صدف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وسیم بادامی کا اکاؤنٹ کس کے پاس ہے؟۔ صرف ایک لڑکی کی خاطر وسیم بادامی کو رسوا کیا جارہا ہے۔ عادل راجہ تم مزید کتنا گر سکتے ہو ۔وسیم بادامی کے اکاؤنٹ اس وقت عادل راجہ استعمال کررہا ہے۔ تھوڑی وقت میں سب کو اندازہ ہوجائیگا ۔ عادل راجہ نے وسیم بادامی سے بدلہ لینے کے لئے اسکے اکاؤنٹ کا پاسورڈ تبدیل کیا ۔ یہ گیم صرف پاسورڈ تبدیل کرکے کی گئی ۔ ٹوئیٹر ہیک نہیں ہوتا۔
وسیم بادامی کا اکاؤنٹ کس کے پاس ہے؟۔
صرف ایک لڑکی کی خاطر وسیم بادامی کو رسوا کیا جارہا ہے۔ عادل راجہ تم مزید کتنا گر سکتے ہو ۔
وسیم بادامی کے اکاؤنٹ اس وقت عادل راجہ استعمال کررہا ہے۔ تھوڑی وقت میں سب کو اندازہ ہوجائیگا ۔
عادل راجہ نے وسیم بادامی سے بدلہ لینے کے لئے اسکے… pic.twitter.com/YhAiLlFyXU— Dr Syeda Sadaf (@DrSyeda_Sadaf) November 29, 2023