مزید دیکھیں

مقبول

اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری

اقوام متحدہ کے آزادانہ بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے...

نوشہرہ میں بجلی میٹر کے تنازع پر فائرنگ، ماں، بھائی اور بہن قتل

نوشہرہ: خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ...

سعودی ولی عہد کا یوکرینی صدر کا خیر مقدم،ملاقات

سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن...

عدالت نے دعا زہرا اور ظہیر کا نکاح درست قرار دیا

کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا زہرا اور ظہیر کا...

جے یو پی، نظام مصطفیٰ پارٹی کےانٹرا پارٹی الیکشن، فیصلہ محفوظ

سیاسی جماعتوں کیلئے انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی

جمیعت علما پاکستان کے وکیل حسن کامران پیش ہوئے،ڈی جی پولیٹکل فنانس اختر شیروانی نے کہا کہ پارٹی آئین کے مطابق انتخابات نہ ہوسکے،انکے پارٹی آئین کے مطابق تین نشستوں کیلئے انتخابات ہونا تھے لیکن نو پر کرائے گئے،ممبر کمیشن نے ڈی جی پولیٹکل فنانس اختر شیروانی سے استفسار کیا کہ کیا پابندی تھی اگر نہ کرواتے تو جرم تھا ،ڈی جی پولیٹکل فنانس اختر شیروانی نے کہا کہ ہمارے تحفظات پرنظرثانی شدہ جواب جمع کرایا گیا جس میں اکیس نام دیئے گئے ،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپکا اعتراض سمجھ آگیا،وکیل جے یو پی نے کہا کہ لاہور میں دھند کے باعث پیر اعجاز احمد ہاشمی آ نہ سکے،ہم نے انتخابات تین نشستوں پر ہی کرائے ہیں باقی نامزد ہوئے ہیں،پارٹی انتخابی نشان کا ایشو ہے انتخابی نشان الاٹ کیا جائے،الیکشن کمیشن نے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

نظام مصطفی پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی،الیکشن کمیشن کے ڈی جی پولیٹکل فنانس مسعود شیروانی پیش ہوئے اور کہا کہ پارٹی 2002 میں رجسٹرڈ ہوئی ،2006 میں انٹراپارٹی انتخابات ہونا تھے ،انہوں نے اس سال کے پارٹی اکاوئنٹس جمع کرائے گزشتہ سال کے نہیں کرائے ،وکیل نے کہا کہ ہم انٹراپارٹی انتخابات کی تفصیلات لے آئے ہیں اور اکاؤنٹس کی بھی،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کیا الیکشن ہوگئے ہیں،وکیل نے کہا کہ جی لے آئے ہیں،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

مس پرتگال مقابلہ حسن،خواجہ سرا نے جیتا مقابلہ

میک اپ کے بغیر خاتون نے مقابلہ حسن جیت لیا

خواجہ سراؤں نے بھی خود کو بطور ووٹرز رجسٹرڈ کرالیا

نوجوان مرد ہم جنس پرست ایڈز کے مریض بننے لگے،اسلام آباد میں شرح بڑھ گئی

خیبرپختونخوا کے خواجہ سراوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل

خواجہ سراؤں سمیت ڈانس،موسیقی اور ہوائی فائرنگ پر پابندی 

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan