لاہور:ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

باغی ٹی وی: زلزلے کے جھٹکے لاہور ، قصور، پتوکی اور گردونواح میں محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ محسوس ہونے پر شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے ، اور کلمہ طیبہ کا ورد کیا،زلزلے کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

Shares: