قصور
انٹرنیٹ سلو،انٹرنیٹ صارفین خاص کر سیلولر ڈیٹا صارفین سخت پریشان،
تفصیلات کے مطابق قصور شہر و قرب و جوار کے دیہات میں گزشتہ کئی روز سے انٹرنیٹ بہت سلو ہے خاص کر سیلولر انٹرنیٹ کی سپیڈ بہت کم ہے جس کے باعث صارفین سخت پریشان ہیں
 LTE اور VoLT
نا ہونے کے برابر ہے  بینڈوتھ تک رسائی سست ہے جس کے باعث شہریوں کے انٹرنیٹ پیکج بے مقصد ہی ختم ہو رہے ہیں اور طالب علموں کیساتھ ساتھ کاروباری لوگوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا ہے
شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے








