راولپنڈی،اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی
earthquake

اسلام آباد: راولپنڈی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

باغی ٹی وی : زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیربالا، باجوڑ، شمالی وزیرستان اور سوات سمیت گردونواح کے علاقوں میں بھی محسوس کیےگئے،مہمند، شبقدر اور رستم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، پشاور اور صوابی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا ہے،لوگ زلزلےکے باعث خوفزدہ ہو کر گھر وں سے باہر نکل آئے اور کلمہ شریف کا ورد کرنے لگے-

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 86 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا مین مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

وفاقی حکومت نے ججز کے خط پر تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Comments are closed.