وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر بلاول بھٹو کو مل کر آگے بڑھنے پر زور دیا ہے جبکہ شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش بھی کی ہے ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی، وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان گورنر کی تقرری پر مشاورت ہوئی، بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لئے مختلف نام تجویز کئے، وزیراعظم نے دونوں نام جلد اپنی ایڈوائس کے ساتھ صدر کو بھجوانے کی یقین دہانی کروائی ۔

- Home
- پاکستان
- اسلام آباد
- وزیراعظم کا ایک بار پھر بلاول بھٹو کو مل کر آگے بڑھنے پر زور







