بھارتی شہر احمد آباد میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں

احمد آباد کے 5 سے 6 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہےاحمد آباد کے 5 سے 6 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہےاحمد آباد کے 5 سے 6 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہےاحمد آباد کے 5 سے 6 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے
0
134
india

احمد آباد: بھارتی شہر احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے تین اسکولوں کی انتظامیہ کو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئی ہیں جس میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جب کہ پولیس کا کہنا ہےکہ اس حوالے سے خوفزدہ ہونے کی بھی ضرورت نہیں ہے احمد آباد کے 5 سے 6 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے لیکن اس حوالے سے خوف میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اگلے روز الیکشن ہے اور یہ سیاسی معاملہ ہوسکتا ہے۔ْ

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ اس سے قبل نئی دہلی کے بھی کچھ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی جب کہ یکم مئی کو مجموعی طور پر 131 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔

سعودی عرب :معروف ریستوران میں کھانا کھانے سے1 شخص ہلاک،درجنوں کی حالت غیر

اسرائیلی فوج کے رفح میں فضائی حملے شروع، 8 بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید

امریکی سفیر سے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، بیرسٹر گوہر کی ملاقات

Leave a reply