مزید دیکھیں

مقبول

گوجرانوالہ:الیکشن کمیشن کا خواجہ سراء برادری کے انتخابی حقوق کے تحفظ کے لیے عزم

گوجرانوالہ،باغی ٹی وی( نامہ نگار محمد رمضان نوشاہی)الیکشن...

شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کر کے لڑکے نے خودکشی کر لی

بھارت کی ریاست کرناٹکا میں نوجوان لڑکے نے شادی...

کراچی میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار تین سگے بھائیوں کو روند ڈالا

کراچی میں موچکوکے علاقے میں تیز رفتار ڈمپر موٹر...

بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ،جوابی کاروائی کے بعد حملہ آور فرار

خٰیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے

پولیس کے مطابق بنوں میں سپینہ تنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے چاروں طرف سے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے ہیں،فائرنگ کے فوری بعد چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ کی، فائرنگ کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا تاہم حملہ آور رات کی تاریکی میں بھاگ گئے، اہلکاروں کی فوری اور بروقت کارروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan