سرکاری گاڑی میں بچوں کو سکول لانے پر عوام نے گاڑی روک لی
واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی، واقعہ آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں پیش آیا، وزیر صحت آزاد کشمیر کی سرکاری گاڑی پر بچوں کو سکول لے جایا جا رہا تھا کہ عوام مشتعل ہو گئے اور گاڑی کو روکا کہ سرکاری گاڑی ذاتی کام کے لئے کیوں استعمال کی جا رہی ہے.شہریوں نے گاڑی پرپتھراؤ بھی کیا جس سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے.
Azad kasmir updates 🟥 🟥 🟥
آزاد کشمیر سے تازہ ترین صورت حال
کھوئیرٹہ۔۔
وزیر صحت حکومت عنصر ابدالی کی گاڑی کو شہریوں نے روک لیا۔!!
سرکاری گاڑی پر بچے سکول کیوں جا رہے ہیں؟؟
گاڑی کی توڑ پھوڑ۔۔۔
عوام نے کہا عوام کے ٹیکسوں کے پیسے کیوں ؟🟥
. pic.twitter.com/88AJ3ZL1oB— humanity Always comes first 💙 (@HumanitycomseF) June 6, 2024
واقعہ کے بعد ڈرائیور کی درخواست پر تھانہ کھوئی رٹہ میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،درج مقدمے کے مطابق وزیرصحت آزادکشمیر کے بچوں کو سرکاری گاڑی میں اسکول سے لایا جارہا تھا کہ عوام نے گاڑی کو روک لیا اور نامعلوم افراد نے گاڑی روک کر بدتمیزی کی.
چاہت فتح علی خان سے بڑے بڑے سپر اسٹارز خوفزدہ کیوں ؟
مخصوص نشستیں، فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں نظر نہیں آ رہا، مبشر لقمان
مبشر لقمان: ہزاروں چہروں والا اینکر ، دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت سے چلنے والے نیوز اوتار پر ایک نظر
لندن پلان بارے مبشر لقمان کا انکشاف،نواز شریف نے تصدیق کر دی