مزید دیکھیں

مقبول

فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید ، ڈاکٹر پر مقدمہ درج

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف فیس...

میرے برعکس ایمن خان کو ہمیشہ محبت اور احترام ملا ہے،منال خان

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان...

پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کر دی

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری...

ٹیلر سوئفٹ کے کانسرٹ کے ٹکٹس چرا نے والے ہیکرز گرفتار

نیویارک: امریکا میں 2 ہیکرز نے مقبول پاپ گلوکارہ...

11 کاروائیوں میں 74 کلو سے زائد منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

11 کاروائیوں میں 74 کلو سے زائد منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار کر لئے،اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے 3 کلو آئس برآمد ہوئی،اقبال شہید ٹول پلازہ اٹک کے قریب ملزم سے 24 کلو چرس برآمد ہوئی،جنت گل ٹاؤن کراچی کے قریب ملزم سے 12 کلو چرس برآمد ہوئی،خانیوال میں ملزم سے 9.6 کلو چرس برآمد ہوئی، ایم ون اسلام آباد پر خاتون سے 6 کلو افیون اور 2 کلو چرس برآمد ہوئی،ریور روڈ کراچی پر گاڑی سے 4.8 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار کر لیا گیا،سنگجانی ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب دو ملزمان سے 4.8 کلو چرس برآمدہوئی،لنک روڈ کراچی کے قریب سے 2.4 کلو چرس اور 450 گرام آئس برآمد ہوئی،پشتخرہ چوک پشاور کے قریب ملزم سے 3 کلو آئس برآمد ہوئی،ایوب نیشنل پارک راولپنڈی کے قریب ملزم سے 2 کلو چرس برآمد ہوئی،یونیورسٹی روڈ پشاور کے قریب سے 800 گرام آئس برآمد ہوئی،گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan