چیئرمین ایف بی آر کا قبل وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

0
74
fbr

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے

چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس دے دیا ہے،امجد ٹوانہ نے اگلے برس 25فروری کو ریٹار ہوناتھاتاہم انہوں نے حکومت کو مراسلہ بھجوا دیا ہے جس میں انہوں نےکہا ہے وہ دو ہفتے بعد ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین ایف بی آر امجدزبیر ٹوانہ نے وزیر مملکت احدچیمہ کو بھی ملاقات میں زبانی طورپر آگاہ کردیا تھاکہ وہ ایف بی آر کی مزید سربراہی نہیں کرسکتے جس کے بعد اب انہوں نے وزیراعظم آفس کو بھی تحریری طورپر مطلع کردیاہے، امجد زبیر ٹوانہ کو پی ڈی ایم حکومت میں اس وقت کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تعینات کیا تھا اور وہ موجودہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے قریب سمجھے جاتے ہیں

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصول

جسٹس طارق جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم ، غریدہ فاروقی،حسن ایوب،عمارسولنگی کو نوٹس

تحریک انصا ف،یہودی صیہونی لابی کا گٹھ جوڑ،ثبوت سامنے آ گئے

Leave a reply