صحافی ثاقب بشیر کی کوریج کے لیے اڈیالہ جیل داخلے پر پابندی ختم

0
108
saqib bashir

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ثاقب بشیر کی کوریج کے لیے اڈیالہ جیل داخلے پر پابندی ختم کر دی

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے صحافی ثاقب بشیر کو کوریج کے لئے جیل عدالت جانے کی اجازت دے دی ،صحافی ثاقب بشیر پر جیل انتظامیہ کی لگائی پابندی عدالت نے ختم کر دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ جیل سماعت پروسیڈنگ ریگولیٹ کرنا جج کی ذمہ داری ہے جیل کی انتظامیہ کی نہیں ،اگر صحافی کو اجازت نہیں دیں گے تو یہ اوپن کورٹ کے تقاضوں کے خلاف ہے ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر اڈیالہ جیل انتظامیہ عمل کرے ،اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے دئیے 7 صحافیوں کو جیل سماعت میں جانے کی اجازت دیں ، عدالتی سماعت کوریج کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی نہیں کریں گے ،

شکریہ جنرل باجوہ،اہم معلومات ہاتھ لگ گئی،فیض ،عمران ،بشریٰ کا گٹھ جوڑ

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،عمران خان

فیض حمید عبرت کا نشان،عمران کا نشہ بند، بشریٰ پر فیض کا فیض

فیض حمید کے بارے مبشر لقمان کے پروگرام کھرا سچ میں محسن بیگ کے چشم کشا انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں،عمران خان

جنرل فیض حمید کا 30 سال تک قبضے کا منصوبہ،بغاوت ثابت؟

فیض نیازی گٹھ جوڑ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کیسے توڑا تھا؟ اہم انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر خلیل قمر،عمر عادل خوش،اڈیالہ جیل سے جاسوس گرفتار

گرفتاری کا خوف،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک فرار

Leave a reply