بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کو قومی ٹیم سے نکالنے ،وطن واپسی کا مطالبہ

0
81
shakib

بنگلہ دیش،سابق رکن پارلیمنٹ اور کرکٹر شکیب الحسن کو قومی کرکٹ ٹیم سے نکالنے اور ان کے خلاف درج قتل کے مقدمے کی تحقیقات کے لیے انہیں وطن واپس لانے کے لیے قانونی نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔

یہ نوٹس بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے حکام کو بھیجا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے وکیل بیرسٹر سجیب محمود عالم نے ہفتہ کو نوٹس بھجوایا۔بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اس وقت دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔جمعرات کو کرکٹر شکیب الحسن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقتول روبیل کے والد رفیق الاسلام نے ڈھاکہ کے ادابور تھانے میں مقدمہ درج کرایا۔

شکیب اس کیس کا 28 واں ملزم ہے۔دیگر ملزمان میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ، عبیدالقادر، فردوس احمد اور 153 دیگر شامل ہیں۔ 400-500 کے قریب نامعلوم افراد بھی ملزم ہیں۔درج مقدمے کے مطابق 5 اگست کو روبیل نے اڈابور میں رنگ روڈ پر احتجاجی مارچ میں شرکت کی۔ ریلی کے دوران، کسی نے مبینہ طور پر مجرمانہ سازش کے تحت ہجوم پر گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں روبیل کو سینے اور پیٹ میں چوٹیں آئیں۔اسے ہسپتال لے جایا گیا لیکن 7 اگست کو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

شکیب الحسن اس وقت پاکستان میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی طرف سےسیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں

بھارت حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرے، مرزا فخر الاسلام

حسینہ دہلی میں بیٹھ کر عوامی فتح کو ناکام بنانے کی سازش کر رہی ہے،مرزا فخرالاسلام

حسینہ کی جماعت عوامی لیگ پر پابندی کی درخواست دائر

مچھلی کے تاجر کے قتل پر حسینہ واجدکے خلاف مقدمہ درج

گرفتاری کا خوف،حسینہ کی پارٹی کے رہنما”دودھ کا غسل” کر کے پارٹی چھوڑنے لگے

بنگلہ دیش، ریلوے اسٹیشن پر لوٹ مار،تشدد،100 سے زائد زخمی

ڈاکٹر یونس کی مودی کو فون کال، اقلیتوں کے تحفظ کی یقین دہانی

حسینہ واجد پر قتل کا ایک اور مقدمہ درج

حسینہ واجد کی پسندیدہ بلی 40 ہزار میں فروخت

امریکی دباؤ اور خونریزی کے خوف نے مستعفی ہونے پر مجبور کیا ، شیخ حسینہ واجد کا انکشاف

پاکستان دشمن حسینہ کا بیٹا بھی عمران خان کی طرح” یوٹرن” ماسٹر نکلا

میری ماں اب بھی بنگلہ دیش کی وزیراعظم ہے،حسینہ کے بیٹے کا دعویٰ

حسینہ کی بھارت میں 30 ہزار کی شاپنگ،پیسے ختم ہو گئے

در بدر کے ٹھوکرے: شیخ حسینہ واجد کی سیاسی سفر کا المناک انجام

حسینہ کی حکومت کا بد ترین خاتمہ،مودی کی سفارتی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی

ہم پاکستان کے ساتھ جانا پسند کریں گے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کا اعلان

بنگالی "حسینہ”مشکل میں،امریکی ویزہ منسوخ،سیاسی پناہ کیلیے لندن سے نہ ملا جواب

بنگلہ دیش،طلبا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل

حسینہ واجد کی ساڑھی بیوی کو پہنا کر وزیراعظم بناؤں گا،شہری

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم پر سنگین الزامات: بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج

Leave a reply