بھارت میں خواتین اب سڑکوں پر بھی غیر محفوظ،ہراسانی کا واقعہ

0
129
india roaz

بھارت میں خواتین کا گھروں سے نکلنا محال ہو گیا، ہسپتالوں میں زیادتی کے واقعات، تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی، قبرستان میں زیادتی کے واقعات، گھروں میں زیادتی، اب خواتین سڑکوں پر بھی محفوظ نہ رہیں

بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں گھرسے باہر گئی خواتین کو سڑک کے بیچ ہی چند نوجوانوں کی جانب سے ہراساں کیا گیا ہے،خواتین نے ہراساں کیے جانے پر مقدمہ درج کروا دیا ہے، متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ وہ رات کو فلم دیکھ کر گھر واپس جا رہی تھیں کہ اسی دوران سڑک پر کچھ نوجوانوں کے ایک گروہ نے انکی گاڑی روکی اور انہیں ہراساں کیا،گالیاں دیں، بدتمیزی کی، زیادتی کی دھمکی دی،اسی دوران جب نوجوان لڑکیوں کو ہراساں کر رہے تھے ان میں سے ایک لڑکی نے نوجوانوں کی ویڈیو بنا دی جسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا گیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے

خاتون کا کہنا ہے کہ جب دوسری مرتبہ لڑکوں نے انہیں روک کر ہماری گاڑی کا دروازہ کھولا تو اسی دوران اسکوٹی پر آنے والے ایک شخص نے انہیں ہٹا کر راستہ بنانے کی کوشش کی تو ہمیں بھاگنے کا موقع مل گیا،پولیس نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج کرلیا اور گاڑی میں سوار افراد کو گرفتار کرکے ان کی کاریں بھی ضبط کرلی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو عدالت پیش کیا جائے گا اور انکے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی.

بھارت کے ایک اور ہسپتال میں 15 سالہ لڑکی کاریپ

دوست نے دوست کی 4 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت،قبرستان بھی محفوظ نہ رہے،قبرستان میں 9 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی

بھارت،نرسنگ کی 19 سالہ طالبہ کے ساتھ رکشہ ڈرائیور کی زیادتی

بھارت میں 70 سالہ خاتون سے 35 سالہ ملزم کی زیادتی

کمسن طالبہ سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہو کر تالاب میں کود گیا

بھارت،سکول کے واش روم میں دوچار سالہ بچیوں کے ساتھ زیادتی

اجمیر سیکس اسکینڈل،100 سے زائد لڑکیوں سے زیادتی ، 32 سال بعد 6ملزمان کو عمر قید کی سزا

بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے

بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی

بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا

ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں

مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال

بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد

ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں

شادی شدہ خاتون کی عصمت دری اور تشدد کے الزام میں ایف آئی آر درج

Leave a reply