مسلم ٹاؤن کے قریب ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکہ،دو زخمی

0
63
crime

لاہور کے علاقے فیروزپور روڈ پر مسلم ٹاؤن کے قریب ریسٹورنٹ میں خوفناک سلنڈر دھماکہ ہوا ہے

سلنڈر دھماکے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے سروس ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مسلم ٹاؤن کے قریب سلنڈر پھٹنے سے ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی، اطلاع پر ریسکیو‌ ٹیمیں موقع پرپہنچیں اور آگ بجھائی،ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے واقعہ کا نوٹس لیا،ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے ریسکیو 1122 کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی،ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی ہدایات دیں،ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو جائے وقوعہ پہنچنے کی ہدایت کی،ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نےسلنڈر پھٹنے کی وجوہات اور چھان بین کا حکم بھی دیا

عمران خان کا خواب چکنا چور،آکسفورڈ یونیورسٹی کا سیاستدانوں‌کو چانسلر بننے سے روکنے کا فیصلہ

عمران خان کے سیل کا دورہ کیا جائے تو وہاں سے کوکین ملے گی،حنیف عباسی

190 ملین پاؤنڈ کیس،عمران کے گلے کا پھندہ،واضح ثبوت،بچنا ناممکن

اڈیالہ جیل میں الیکشن کرائے جائیں، وہاں بھی عمران کو شکست ہو گی،بیرسٹر عقیل ملک

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامناسب ترین امیدوار قرار

آکسفورڈ یونیورسٹی کے وی سی کا الیکشن ،پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

عمران خان جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے الیکشن لڑیں گے

عمران خان کو آکسفورڈ کا نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے،عظمیٰ بخاری

Leave a reply