وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر آمد ہوئی ہے
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چوہدری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا،وزیرِ اعظم نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے. آمین.اس موقع پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.
دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی والدہ کے انتقال کے اظہار افسوس کیلئے انکی رہائشگاہ آمد ہوئی،وزیرِ اعظم نے مرحومہ کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا کی اور کہا کہ والدہ جیسی قیمتی نعمت کے دنیا سے جانے کا غم تا عمر انسان کے ساتھ رہتا ہے. اللہ رب العزت مرحومہ کے درجات بلند کریں اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر عطا کریں. وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے
ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں
دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ
بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے
بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی
بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا
ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں
مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال