نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان اور ڈاکٹر عاصم حسین کی سندھ ہائوس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے

ایم کیو ایم وفد میں گورنر سندھ کامران سٹوری، ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق موجود تھے، دونوں سیاسی جماعتوں کے مابین ملاقات کے دوران آئین ترمیم کے معاملے پر اتفاق رائے اور شفافیت سے آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا،ملاقات میں اس طرح کے روابط جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا، شیری رحمان کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنے آئینی مسودے پر اعتماد میں لے رہے ہیں،ہم نے آج ملاقات میں ایم کیو ایم رہنمائوں کو آئینی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے آگاہ کیا ہے، ملاقات میں دونوں وفود نے اپنی ترجیحات پیش کیں، آج ایم کیو ایم کے ساتھ سحر حاصل ملاقات ہوئی،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا پرانا تعلق ہے،

بلاول بھٹو کا آئینی عدالت کے قیام اور آئینی اصلاحات کی ضرورت پر زور

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول

آئینی ترامیم، اپوزیشن بھی تجویز دے،اللہ بہتر کرے گا،وفاقی وزیر قانون

وفاقی حکومت بہت پر اعتماد ہے کہ ان کے پاس نمبر گیم ہیں،بلاول

آئینی ترامیم، آج حکومتی ڈرافٹ ملا،دیکھتے ہیں بات کہاں تک پہنچتی،مولانا فضل الرحمان

آئینی ترامیم میں کیا ہے؟مسودہ باغی ٹی وی نے حاصل کر لیا

آئینی ترامیم،قومی اسمبلی،سینیٹ اجلاس آج،مولانا فضل الرحمان اہمیت اختیار کر گئے

عمران خان نے اشارہ کیا تو بنگلہ دیش کو بھول جاؤ گے،بیرسٹر گوہر کی دھمکی

ہوسکتا ہے جنرل فیض حمید اندر یہ گانا گا رہے ہوں کہ آ جا بالما تیرا انتظار ہے، خواجہ آصف

Shares: