سپریم کورٹ، آئینی ترامیم کے خلاف درخواست خارج

suprem

سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست خارج کردی

آئینی ترامیم کے خلاف حامد خان گروپ کے 6 ممبران پاکستان بار کونسل کی درخواست پر سماعت ہوئی،حامد خان نے سپریم کورٹ سے درخواست واپس لینے کی استدعا کردی،وکیل حامد خان نے کہا کہ ہم مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست واپس لیناچاہتے ہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کیا آپ کو صرف درخواست واپس لینے کیلئے وکیل کیا گیا؟ عابد زبیری خود بھی درخواست واپس لے سکتے تھے،اعتراضات کیساتھ دوسری درخواست بھی مقرر ہے،

مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست عابد زبیری نے دائر کی تھی، سپریم کورٹ میں درخواست پر سماعت کرنے والے تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال شامل تھے،

آئینی ترامیم، خصوصی کمیٹی اجلاس،عمر ایوب کی حکومتی اراکین سے تلخ کلامی

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول

آئینی ترامیم، اپوزیشن بھی تجویز دے،اللہ بہتر کرے گا،وفاقی وزیر قانون

آئینی ترامیم، حکومتی مسودہ سامنے آ گیا، خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پھر

وفاقی حکومت بہت پر اعتماد ہے کہ ان کے پاس نمبر گیم ہیں،بلاول

آئینی ترامیم، آج حکومتی ڈرافٹ ملا،دیکھتے ہیں بات کہاں تک پہنچتی،مولانا فضل الرحمان

آئینی ترامیم میں کیا ہے؟مسودہ باغی ٹی وی نے حاصل کر لیا

آئینی ترامیم،قومی اسمبلی،سینیٹ اجلاس آج،مولانا فضل الرحمان اہمیت اختیار کر گئے

عمران خان نے اشارہ کیا تو بنگلہ دیش کو بھول جاؤ گے،بیرسٹر گوہر کی دھمکی

ہوسکتا ہے جنرل فیض حمید اندر یہ گانا گا رہے ہوں کہ آ جا بالما تیرا انتظار ہے، خواجہ آصف

بل پیش کرنے سے پہلے کابینہ سے منظوری لازمی ہے،بیرسٹر گوہر

وفاقی حکومت کا علیحدہ آئینی عدالت کے قیام کا منصوبہ

پارلیمنٹ کو کوئی بھی آئینی ترمیم کرنے کا اختیار ہے،احسن بھون

لاہور:پاکستان کوکلئیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے

پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے

Comments are closed.