چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

justice Qazi

سپریم کورٹ: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر دی گئی

لاہور کے رہائشی اکمل خان باری نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کی، شکایت میں استدعا کی گئی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف مس کنڈکٹ کی انکوائری کی جائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو کام سے روکتے ہوئے انکوائری کے بعد عہدے سے ہٹایا جائے،پی ٹی آئی کے دور حکومت میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس دائر ہوا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس خارج کردیا گیا تھا،ریفرنس دائر کرنے پر قاضی فائز عیسی پی ٹی آئی کیخلاف جانبداری ظاہر کرتے رہے،پی ٹی آئی کے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے دیئے گئے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سیاسی بنیادوں پر فیصلے کیے،

واضح رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف شکایت دائر کرنے والے اکمل خان باری پی ٹی آئی کے رہنما ہیں ، لاہور میں مینار پاکستان میں پی ٹی آئی جلسے کی اجازت کی درخواست اکمل خان باری نے ہی دائر کی تھی،اکمل خان باری الیکشن بھی لڑ چکے ہیں

پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت: اہم ملاقات کے نتائج

چین کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار جاری رہے گا: چینی وزیراعظم

آرمی چیف اور چینی وزیراعظم کا گرم جوشی سے مصافحہ

ایس سی او سمٹ کانفرنس پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب

ایس سی او اجلاس،بھارت بھی پاکستان کی کامیابی پر معترف

ایس سی او اجلاس،معاشی ترقی اور استحکام کیلئے مل کر آگے بڑھنا ہے، وزیراعظم

Comments are closed.