ایم این اے حاجی الیاس چوہدری کی بھابھی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11 اکتوبر کو رات کو نامعلوم افراد نے ہمارے گھر پر دھاوا بولا ،ملازمین پرتشدد کیا نازیبا حالات میں ویڈیو بنائی گئی استری سے جلایا گیامیری گیارہ ماہ کی بچی کوپاوں سے پکڑ کر گھسیٹا ہےمیرے سر پر چادر نہ پاوں میں جوتے تھے مجھے ایک روم میں بند کر دیا۔میری 9 سالہ بیٹی کو گھٹنے سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے کمرے سے باہر لائے ہیں، 11 ماہ کے بیٹے کو بیڈ سے نیچے گرایا اور پھر مجھے گھسیٹتے ہوئے تھرڈ فلور سے سیڑھیوں کے راستے ننگے سر ننگے پاؤں نیچے لائے ہیں،9 سالہ بچی اور 11 ماہ کے بیٹے کو الگ کمرے میں قید کردیا اور مجھے دوسرے کمرے میں لے گئے،اور پھر مجھے گالیاں نکالی اور تشدد کیا،نامعلوم افراد جانے سے پہلے ہمیں جان سے مارنے کی دھمکی دے کر گئے ہیں اور کہہ کر گئے ہیں کہ اگر کسی کو بتایا تو ہم کل دوبارہ آئیں گے،” میں تھانے میں رپورٹ درج کروانے گی تو پولیس نے الٹا ہمیں ڈرایا اور کہا کہ ہم ان نامعلوم افراد کے خلاف کاروائی نہیں کرسکتے
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں تشدد کا بازار گرم ہے، چنگیز خان کے دور میں بھی اس طرح ظلم نہیں کیا گیا، چنگیز خان بھی خواتین کا خیال رکھتے تھے،، چادر چار دیواری کی عزت وہ بھی رکھتے تھے، قوم کو فیصلہ کرنا ہے محکوم رہنا یا آواز بلند کرنی ہے،ایسا دور میں نہیں سمجھتا ایسا خطے میں یا دنیا میں پانچ سو سال میں بھی آیا،اب ہم جو دیکھ رہے ہیں ہر قدر پامال ہو چکی ہے، یہ اسلام آباد ہے، یہاں جو کچھ ہوتا ہے اسکی ذمہ داری وزیراعظم، وزیر داخلہ کی ہے اگر وہ بے بس ہیں تو ہمیں بتایا جائے کہ یہ کون ہیں، ایک آئینی ترمیم کے لئے یہ سب کچھ کیا گیا، یہ ہمارے سامنے کی صورتحال ہے،
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا کہنا تھا کہ محسن نقوی اور شہباز شریف ہوش کے ناخن لو اور شرم کرو،میں چیف جسٹس یحیی آفریدی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ حاجی الیاس ایم این اے کے گھر پر ہونے والے ظلم کے خلاف نوٹس لیں،
اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات
اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان
سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے
سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں
انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی
مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی "نازیبا ویڈیو”کی ہلچل تیسرے روز بھی جاری
نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک کی عمران خان سے ملاقات کی تصویر وائرل
مناہل ملک سے قبل کس کس پاکستانی کی ہوئی "نازیبا ویڈیو”لیک
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل