ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی زرعی برآمدات کی عالمی سطح پر نئی پہچان دیکھنے میں آئی ہے
بیری کے شہد کی پہلی کھیپ خیبرپختونخوا سے ملائیشیا جا پہنچی ،پاکستانی شہد کی برآمدات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے وزارتِ تجارت پرعزم ہے،کوالالمپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کا پاکستانی اور ملائیشین کمپنیوں کے درمیان رابطوں کو آسان بنانے میں اہم کردار ہے،خیبرپختونخوا سے 20,000 ٹن سالانہ شہد کی پیداوار سے پاکستان عالمی منڈی میں شہد کا قابل اعتماد سپلائر بن گیا،خیبرپختونخوا میں 60,000 شہد کے فارمز، 16 لاکھ افراد کے روزگار کا ذریعہ ہے، شہد کی مکھیوں کے کلسٹرز اور پراسیسنگ سہولیات میں سرمایہ کاری کیلئے ماہرین سے مشاورت کی گئی ہے،پاکستان میں شہد کی برآمدات بڑھانے کے لیے ” ہنی بورڈ ” کے قیام کی تجویز دی گئی ہے،ایس آئی ایف سی پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے پیش پیش ہے،
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بھی "وڑ”گیا
عمران خان کی جانب سے "فائنل کال” پنجاب میں "مس کال” بن گئی
پی ٹی آئی احتجاج،خیبر پختونخوا سے 12 سو سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیاں،شرکا کی تعداد