پشاورہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس اعجاز حسن 77 سال کی عمرمیں وفات پا گئے۔
باغی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق جج جسٹس اعجاز حسن کافی دنوں سے علیل اور ان کا علاج اسلام آباد کے نجی اسپتال میں ہو رہا تھا۔انہوں نے بطورجج پشاورہائی کورٹ 2000 سے 2007 تک اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں۔ان کی عدالتی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ان کے انتقال پر عدلیہ اور قانونی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کے اپنے دفاع میں دہشتگردوں کے مراکز پر حملے، طالبان کا دوہرا معیار
احتجاج کی آڑ میں کسی کو پریشان کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،میئرکراچی
صدر ایمرا محمد آصف بٹ کے لاہور پریس کلب کے لیے کروڑوں کے ریکارڈ کام








