مزید دیکھیں

مقبول

ننکانہ :دھولر والاقبرستان ،بھنگ کےبیورپاریوں کا اڈا،100سے 200روپے پیالہ کھلے عام بکنے لگا

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی(نامہ نگار احسان اللہ ایاز) مہنگائی...

پنجاب حکومت کے بڑے پیمانے پر اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے

پنجاب حکومت نے 33 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں...

پاکستان کی معاشی ترقی، امید، چیلنجز اور سوالات

پاکستان کی معاشی ترقی، امید، چیلنجز اور سوالات تحریر:ڈاکٹرغلام مصطفےٰ...

خیبر پولیس کی وردی تبدیل،شلوار قمیض کی جگہ،شرٹ پتلون کا حکم

خیبر پولیس کی وردی تبدیل،شلوار قمیض کی جگہ شرٹ...

فلسطین میں نسل کشی ، اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کیے،روسی قونصل جنرل

کراچی میں روس کے قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف...

کسٹمز نے بھاری مقدار میں بھارتی ساختہ اسمگلڈ ادویات برآمد کرلیں

پاکستان کسٹمز اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں قائم گودام پرچھاپہ مارکر بھارتی ساختہ اسمگلڈ ادویات برآمد کرلیں۔

باغی ٹی وی کے مطابق جاری اعلامیہ کے مطابق 21.794ملین ٹیبلٹس اور کیپسول ، جن کی مالیت 10ارب روپے سے زائدبنتی ہے ، کو کسٹمز نے اپنی تحویل میں لے کر ضبط کرلیا۔کارروائی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی معین الدین وانی کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ باسط حسین ، ڈپٹی کلکٹر کسٹمز اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ سید محمد رضا نقوی اور اسسٹنٹ کلکٹر بسمہ کی سربراہی میں کی۔ضبط شدہ ادویات کو 5مزدا ٹرکس پر لوڈ کر کے اے ایس اوانفورسمنٹ کے گودام منتقل کردیا گیا جبکہ کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

شاہد خاقان عباسی کے عدلیہ مخالف ریمارکس پر صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا شدید ردعمل