پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی عید کے دنوں میں ایک بار پھر نازیبا ویڈیو لیک ہوئیں تو سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا ، اب نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر مناہل ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں ردعمل دیا ہے
مناہل ملک کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ دیکھے جو اپنے گھروں پر نظر ڈالنے کی بجائے دوسرے گھروں پر زیادہ رکھتے ہیں، میں نے کہنا تھا کہ جو جو لوگ میرے بارے باتیں کر رہے ہیں، کرتے رہیں، یہ جو اب مناہل ہے اس کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا کسی کے بولنے سے کسی کے کچھ کہنے سے،مجھے دو نمبر گھٹیا کہا گیا، اللہ نے مجھے اپنے گھر بلایا، اگر میں یہی ہوںتو اللہ نے مجھے کیوں بلایا، آپ لوگ میرا باپ بننے کی کوشش نہ کریں نہ تو کوئی مجھے کھلاتا ہے،نہ مشکل میں کام آیا، کون مجھے کیا جج کر رہا ہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا.
واضح رہے کہ معروف پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مزید نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں، جس میں انہیں ایک بار پھر شرمناک حالات میں دیکھا گیا ہے۔ان ویڈیوز میں ٹک ٹاکر مناہل ملک انتہائی بے حیائی سے اپنے جسم کے پوشیدہ حصوں کی نمائش کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ اس کے علاوہ، ایک ویڈیو میں وہ چشتیاں میں پول پارٹی کے حوالے سے بات کرتی ہوئی بھی دکھائی دیتی ہیں۔ویڈیوز کے لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے۔ ان ویڈیوز میں مناہل ملک کا رویہ انتہائی غیر مہذب نظر آ رہی ہے، جس کی وجہ سے ان کے مداحوں اور مخالفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ ان ویڈیوز میں مناہل ملک کی عریانی اور غیر اخلاقی گفتگو نے نہ صرف ان کے اپنے فینز بلکہ پورے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
ٹک ٹاکرمناہل ملک کی پھر نازیبا ویڈیو لیک
نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک کی سوشل میڈیا پر واپسی
برہنہ ویڈیو لیک ہونے سے میرے فالورز بڑھے ۔ مناہل ملک
نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام
مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی "نازیبا ویڈیو”کی ہلچل تیسرے روز بھی جاری
نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک کی عمران خان سے ملاقات کی تصویر وائرل
مناہل ملک سے قبل کس کس پاکستانی کی ہوئی "نازیبا ویڈیو”لیک
مناہل ملک نے چند مختصر ویڈیوز کے ذریعے قوم کو یکجا کر دیا،صارفین کا تبصرہ
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل