مزید دیکھیں

مقبول

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے الزام پر واپڈا کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد:واپڈا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

بہاولپور جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس، حقوق و تنظیم سازی پر اتفاق

اوچ شریف (نامہ نگار حبیب خان) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی...

خواجہ سرا پائلٹ نے جھوٹا الزام لگانے پر انفلوئنسر پر مقدمہ دائرکر دیا

واشنگٹن ڈی سی: ورجینیا آرمی نیشنل گارڈ کی ٹرانس...

ایرانی صوبے بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پاکستانی جاں بحق

ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں مسل افراد نے...

میانمار زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

زلزلہ متاثرین کے لیے پاکستان کی جانب سے امداد کی دوسری کھیپ میانمار کے شہر ینگون میں باضابطہ طور پر مقامی حکام کے حوالے کر دی گئی۔

باغی ٹی وی کے مطابق 35 ٹن ہنگامی امدادی سامان پر مشتمل یہ دوسری کھیپ ینگون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میانمار کے حکام کے سپرد کی گئی جس کے بعد حالیہ زلزلے کے بعد بھیجی گئی مجموعی امداد 70 ٹن تک پہنچ گئی ہے۔یہ امداد وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر روانہ کی گئی، جس کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) نے موثر رابطہ کاری اور تیز تر عمل درآمد کو یقینی بنایا۔تقریب میں میانمار میں پاکستان کے سفیر عمران حیدر اور پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں نے شرکت کی۔

امدادی سامان ینگون ریجن کے وزیر اعلیٰ اور وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ٹریننگ کے حوالے کیا گیا۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حکومت پاکستان اور این ڈی ایم اے میانمار کے زلزلہ متاثرین کو امداد فراہم کرنے کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہیں۔

ساڈا کتا،کتا ۔۔۔تے،تواڈا کتا ٹومی ،خدارا لوگوں کو جینے دو،تحریر:ملک سلمان

غیر قانونی رہائش پذیر افغانیوں کو واپس بھیجنےکاسلسلہ جاری

اوچ شریف: تاریخ رقم،50 جوڑوں کی اجتماعی شادی، دلہنوں کو جہیز بھی دیاگیا

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر حاملہ خاتون کی ہلاکت کا معاملہ مشکوک، شوہر گرفتار