Appeal to readers

[tdc_zone type=”tdc_content”][vc_row][vc_column][vc_empty_space][td_block_text_with_title custom_title=”باغی قارئین سے اپیل” title_tag=”h1″ block_template_id=”td_block_template_18″ header_text_color_a=”#f40707″ header_text_color_b=”#b72b26″]

دشمن نے پاکستان کے خلاف ایک نئی قسم کی جنگ شروع کر دی ہے جس سے پاکستانی عوام اور قوم بے خبر ہیں۔ وہ بہت چھوٹے ڈرونز بھیج رہے ہیں جو شہروں کے اوپر پرواز کرتے ہیں، اور جب انہیں موقع ملتا ہے تو یہ اپنے ہدف کو نشانہ بنا کر پھٹ جاتے ہیں۔

یہ چھوٹے ڈرونز ایک چھوٹے ہوائی جہاز کی طرح کی آواز نکالتے ہیں۔ اگر آپ کو ایسی آواز سنائی دے تو سب سے بہتر احتیاط یہ ہے کہ فوراً کسی عمارت کے اندر چلے جائیں۔

اگر آپ کسی واقعے کی اطلاع دینا چاہتے ہیں تو براہ کرم ویڈیو بناتے وقت درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں:

سب سے پہلے دن، تاریخ، وقت، اور آپ کس شہر سے رپورٹ کر رہے ہیں، یہ لازمی بتائیں۔ اس کے بعد ویڈیو دکھائیں۔

ہمیں پورے پاکستان سے ویڈیوز موصول ہو رہی ہیں، لیکن بھیجنے والے صرف یہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ‘دیکھیں یہاں بم گرا’ یا ‘یہاں ڈرون گرا’۔ ہمیں نہ شہر کا پتا ہوتا ہے، نہ تاریخ کا، نہ دن کا۔ ایسی رپورٹ کا کیا فائدہ جو قابلِ اعتبار نہ ہو؟

اس قسم کی جنگوں میں پاکستان کا ہر شہری ایک صحافی ہے جو میڈیا کی جنگ میں پاکستان کا دفاع کرے گا۔

آپ سب کے پاس کیمرے ہیں۔ جب بھی کسی واقعے کی اطلاع دیں تو دن، تاریخ، وقت، اور شہر کا ذکر لازمی کریں۔

یہ معلومات ہمیں نجی طور پر بھیجیں، ہم فیصلہ کریں گے کہ آگے کس کو بھیجنی ہے۔ افواہیں ہرگز نہ پھیلائیں۔

ان شاء اللہ سب خیریت سے ہوگا۔ گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، پاکستان بڑے سکون اور حوصلے سے جواب دے گا۔

[/td_block_text_with_title][vc_separator][tdm_block_inline_text_simplified description=”JUQ4JUE4JUQ4JUIxJUQ4JUE3JURCJTgxJTIwJURBJUE5JUQ4JUIxJUQ5JTg1JTIwJUQ5JTg2JURCJThDJURBJTg2JURCJTkyJTIwJUQ4JUFGJURCJThDJURCJTkyJTIwJURBJUFGJUQ4JUE2JURCJTkyJTIwJUQ5JTgxJUQ4JUE3JUQ4JUIxJUQ5JTg1JTIwJUQ5JTg1JURCJThDJURBJUJBJTIwJUQ4JUE3JUQ5JUJFJUQ5JTg2JURCJThDJTIwJUQ4JUIxJURCJThDJURBJUE5JUQ4JUE3JUQ4JUIxJURBJTg4JTIwJUQ4JUI0JUQ4JUFGJURCJTgxJTIwJUQ5JTg4JURCJThDJURBJTg4JURCJThDJUQ5JTg4JUQ4JUIyJTIwJUQ4JUI0JUQ4JUE3JUQ5JTg1JUQ5JTg0JTIwJURBJUE5JUQ4JUIxJURCJThDJURBJUJBJTIwJUQ4JUE3JUQ5JTg4JUQ4JUIxJTIwJUQ4JUI0JURCJTgxJUQ4JUIxJTIwJUQ4JUE3JUQ5JTg4JUQ4JUIxJTIwJUQ5JTg4JUQ5JTgyJUQ4JUFBJTIwJURBJUE5JUQ4JUE3JTIwJUQ4JUIwJURBJUE5JUQ4JUIxJTIwJURBJUE5JUQ4JUIxJUQ5JTg2JUQ4JUE3JTIwJUQ5JTg2JURCJTgxJTIwJUQ4JUE4JURBJUJFJUQ5JTg4JUQ5JTg0JURCJThDJURBJUJBJURCJTk0″ display_inline=”yes”][vc_empty_space][tdb_form_input wp_field=”ویڈیو کے لیے وقت اور شہر لکھیں۔” checkbox_display=”new_line”][tdb_form_file_upload file_type=”video” required=”yes” label_txt=”ویڈیو اپ لوڈ کریں”][tdb_form_submit enable_post_create=”yes” send_to_admin=”yes” send_to_author=”yes” limit_notif=”PGRpdiBjbGFzcz0idGRiLXMtbm90aWYgdGRiLXMtbm90aWYtaW5mbyI+PGRpdiBjbGFzcz0idGRiLXMtbm90aWYtZGVzY3IiPllvdSBoYXZlIHJlYWNoZWQgeW91ciBsaW1pdCBvZiBwb3N0aW5nIG5ldyBhcnRpY2xlcy48L2Rpdj48L2Rpdj4=”][/vc_column][/vc_row][/tdc_zone]