وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باعث عراق میں پھنسے 268 پاکستانیوں کی محفوظ واپسی ممکن بنائی گئی ہے جبکہ دیگر زائرین کی وطن واپسی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے بتایا کہ خصوصی پروازوں کے ذریعے 268 پاکستانیوں کو بصرہ سے کراچی اور اسلام آباد پہنچایا گیا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان تمام پھنسے ہوئے شہریوں کو جلد از جلد وطن واپس لانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے تاکہ ان کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔
کمشنر کراچی نے حب کینال میں نہانے اور تیراکی پر مکمل پابندی عائد کر دی
نیتن یاہو نے آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کے امکان کو مسترد نہیں کیا
اسحٰق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، ایران اسرائیل کشیدگی پر تشویش کا اظہار
نواز شریف کی اسرائیلی حملے کی مذمت، کہا ایران کے ساتھ کھڑے ہیں
کراچی میں کسٹمز کا چھاپہ، 3 کروڑ مالیت کے بھارتی موبائل فونز اور اشیاء برآمد
ایران نے جدید خودکش ڈرون ’شہید-107‘ کی رونمائی کردی