فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کریں۔

لندن میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میکرون کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے سیاسی سرگرمی کا آغاز ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ فرانس اور برطانیہ کو مل کر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے چاہییں۔واضح رہے کہ فرانس گزشتہ کئی ماہ سے برطانیہ پر زور دے رہا ہے کہ وہ فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرے۔

کراچی میں حمیرا کے گھر کا پتہ ہمیں معلوم نہیں تھا،چچاکا بیان

سانحہ سوات،ضلعی انتظامیہ، محکمہ آبپاشی، بلدیات اور ریسکیو 1122ذمہ دار قرار

Shares: