وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے، محسن نقوی کے ہمراہ محمد صادق اور سیکریٹری داخلہ بھی ہیں کابل ایئرپورٹ پر پاکستانی وفد کا نائب افغان وزیر داخلہ مولوی محمد نبی عمری نے پرتپاک استقبال کیا،وزیرداخلہ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی افغان حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور تعاون پر بات چیت ہوگی، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اپنے افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے ملاقات کریں گے۔
پی ٹی آئی کی رکاوٹیں ناکام : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام کرنے کا فیصلہ
پاکستانی پاسپورٹ میں والدہ کا نام بھی شامل کرنے کا فیصلہ
آج کے اخبارات کے اداریے،عوام کا درد اور حکمرانوں کی بے حسی