ایران کے جنوبی صوبے کرمان میں ریل گاڑی پٹری سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں 30 مسافر زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ ایرانی ہلال احمر کے سربراہ بابک محمودی نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ایرانی ریلوے کے شعبہ ابلاغ عامہ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایمان اتحاد تنظیم وقت کی اہم ضرورت ۔تحریر: انجینئر علی رضوان چودھری

آرمینیا اور آذربائیجان آج امن معاہدے پر دستخط کریں گے

تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، الرٹ جاری

سعودی عرب نے غزہ پر قابض ہونے کے منصوبے کو مسترد کر دیا

Shares: