جیکب آباد میں 11 ہزار وولٹیج کی بجلی کی تار سے ٹکرا کر ایک راہ گیر نوجوان جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مین کوئٹہ روڈ پر گری ہوئی ہائی وولٹیج تار میں بجلی کی فراہمی جاری تھی، اسی دوران نوجوان کی موٹر سائیکل تار سے ٹکرا گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد شہریوں نے سیپکو حکام کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا اور ذمہ دار عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

چین میں چکن گونیا وبا، 7 ہزار سے زائد کیسز، سخت اقدامات نافذ

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کا استعفیٰ

نیویارک کےٹائمز اسکوائر میں فائرنگ، 3 افراد زخمی، حملہ آور گرفتار

Shares: