یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کاجا کالاس نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس اتنی طاقت ہے کہ وہ روس کو مذاکرات کی میز پر لانے پر مجبور کر سکتا ہے۔
اپنے بیان میں کاجا کالاس کا کہنا تھا کہ روس سے کسی بھی ممکنہ ڈیل میں یوکرین اور یورپی یونین کو شامل کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ براہِ راست یوکرین اور یورپی یونین کی سلامتی سے جڑا معاملہ ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پیر کو اس حوالے سے یورپی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب کیا جائے گا، جس میں غزہ کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل کے سربراہ عہدے سے برطرف
ایران کا حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی مخالفت کا اعلان
پنجاب کا ثقافتی ڈاکخانہ اور سیاسی تھیٹر
پنجاب کے طلبہ کیلئے ہونہار اسکالرشپ پورٹل دوبارہ کھل گیا