کابل میں 20 اگست کو پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات منعقد ہوں گے۔
چینی وزیرِ خارجہ، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور افغان وزیرِ خارجہ سے ملاقات کریں گے۔اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے اور سی پیک کی توسیع پر تبادلۂ خیال ہوگا۔پاکستان کی جانب سے کالعدم ٹی ٹی پی اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔
چینی وزیرِ خارجہ 21 اگست کو پاکستان کا دورہ بھی کریں گے۔
چہلم شہدائے کربلا،کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ
نئی دہلی اور بیروت میں پاکستان کی 78 ویں یومِ آزادی کی تقاریب
یوم آزادی پر مرکزی مسلم لیگ کی تقریبات،ہر طرف سبزہلالی پرچموں کی بہار