کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے لیے دعا کی ہے۔
ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کے دوران پوپ لیو نے کہا کہ پاکستان، بھارت اور نیپال میں شدید سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین، ان کے اہلِ خانہ اور اس آفت سے تکلیف میں مبتلا تمام افراد کے لیے دعا گو ہوں۔پوپ لیو نے کہا کہ وہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی رکھتے ہیں۔
رانا تنویر ایران کے 4 روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے
فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں مظاہرے، اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
سیلابی تباہی، اموات کی تعداد 328 ، قادر نگر میں 84 جانیں ضائع
خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری








