اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختلف نوعیت کے مقدمات کی سماعت کے لیے اسپیشل اور لارجر بینچز تشکیل دے دیے ہیں اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

کمرشل مقدمات کی سماعت جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان پر مشتمل بینچ کرے گا۔کمپنیز ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے، جس میں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز شامل ہیں۔تعلیمی اداروں سے متعلق مقدمات کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کا بینچ کرے گا، جبکہ فائننشل انسٹی ٹیوشن آرڈیننس کے تحت دائر مقدمات کے لیے جسٹس طارق جہانگیری اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل اسپیشل بینچ بنایا گیا ہے۔

پوپ لیو کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے دعا

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس، کئی رہنماؤں نے اعلامیے پر دستخط نہ کیے

رانا تنویر ایران کے 4 روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے

فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں مظاہرے، اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

Shares: