ایران اور تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے درمیان نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر جوہری مذاکرات کا نیا دور منعقد ہوا۔
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ یورپی ممالک کے ساتھ ایک اور ملاقات ہوئی ہے، ایران سفارت کاری اور باہمی مفاد پر مبنی حل کے لیے پُرعزم ہے۔یاد رہے کہ یورپی ممالک نے خبردار کیا ہے کہ اگر جوہری معاہدے پر سفارتکاری بحال نہ کی گئی تو ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔یورپی ممالک نے اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایرانی تنصیبات تک دوبارہ رسائی دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات 25 ممالک نے معطل کر دیں
سیالکوٹ ،355 ملی میٹر ریکارڈ بارش سے شہر زیرِ آب
کیپٹو پاور لیوی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی منظوری
امریکا میں پاکستانی سفیر کا ہر محاذ پر بھارت کا مقابلہ کرنے کا عزم
کوئٹہ: ڈیگاری قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتولہ کا دیور گرفتار