چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

جنید اکبر نے استعفیٰ قومی اسمبلی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا۔یاد رہے کہ ایک روز قبل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے بھی قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔فیصل امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کیا تھا، جس میں انہوں نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

پنجاب میں سیلابی صورتحال، ریلوے نے ٹرینوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

Shares: