سیرین ایئر کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔
سیرین ایئر کے طیارے میں اچانک تیکنیکی خرابی پر طیارے کے کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی،سیرین ایئر کے کپتان نے طیارہ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ لینڈ کیا، طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھےطیارے کی جانچ کرنے پر معلوم ہوا کہ ایندھن لیک ہو رہا ہے سی اے اے انسپکٹرز نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی جبکہ طیارے کی مرمت کے لیے ایئرلائن انجینئرز نے بھی اپنا کام شروع کر دیا،مسافر طیارے میں زیادہ تر عمرہ زائرین سوار ہیں۔
جدہ سے لاہور آنے والی نجی،پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
فرانس شدید سیاسی و معاشی بحران کے دہانے پر
سندھ بڑی آزمائش کے دہانے پر، قوم کو خدمت کے جذبے کے ساتھ متحد ہونا ہوگا،فیصل ندیم