کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کینیڈا کا دورہ کرتے ہیں تو عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے کے مطابق انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

امریکی چینل بلوم برگ کو دیے گئے انٹرویو میں مارک کارنی نے واضح کیا کہ ان کی حکومت آئی سی سی کے وارنٹ پر عملدرآمد کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اگر نیتن یاہو کینیڈا آئے تو ہم عدالتی فیصلے کے مطابق کارروائی کے لیے تیار ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی حکومت کی ترجمان نے کینیڈین وزیراعظم کے بیان پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مؤقف دو طرفہ تعلقات پر اثر انداز ہو سکتا ہے

ہنگری سمٹ: ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات منسوخ

پاکستانی تکنیکی وفد دورے پر کابل پہنچ گیا

پیوٹن کی پرواز روکی جاسکتی ہے، پولینڈ کی روس کو وارننگ

تحریک تحفظ آئین پاکستان” کی رجسٹریشن، درخواست دینے والی جماعتیں مکر گئیں

Shares: