وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی، داخلی اور سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، جبکہ پاک۔افغان سرحد کی موجودہ صورتحال پر بھی غور متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں ایک مذہبی جماعت پر ممکنہ پابندی سے متعلق معاملہ بھی زیرِ غور آئے گا، جبکہ مختلف اہم سمریاں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام ساڑھے چار بجے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا
سعودی عرب میں گھریلو ملازمین سے فیس وصولی پر پابندی، 20 ہزار ریال جرمانہ
کگیسو ربادا کا کارنامہ: جنوبی افریقہ کا 119 سالہ ٹیسٹ ریکارڈ ٹوٹ گیا
وزیراعظم سمیت 25 فیصد ارکان اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے،فافن رپورٹ
اسرائیل غزہ کے شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کا پابند ہے،عالمی عدالت انصاف








