حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔

فائنانس ڈویژن کے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 278 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گیا ہے.

پی ٹی آئی اور حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر خان

پی ٹی آئی اور حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر خان

سندھ ،گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کے لیے مدت میں توسیع

Shares: