وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس فوری طور پر طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی کابینہ کا یہ ہنگامی اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا جس میں اہم قومی اور انتظامی امور پر مشاورت متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں حالیہ سیاسی صورتِ حال، آئینی ترمیم سے متعلق پیش رفت، اور ملکی سلامتی سے جڑے معاملات پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔کابینہ ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں

آرٹیکل 140 اے کو 27ویں ترمیم میں شامل کیا جا رہا ہے، مصطفیٰ کمال

وہاب ریاض کو کوئی نیا عہدہ نہیں دیا گیا،پی سی بی کی وضاحت

Shares: