مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم جلد پیش کی جائے گی اور یہ منظور بھی ہو جائے گی۔

چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ ترمیم عوامی مسائل سے متعلق ہے۔رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم منظور کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور ججز نے پارلیمنٹ کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی جج کو سیاسی احتجاج کا حصہ نہیں بننا چاہیے، جبکہ جن افراد نے استعفے دیے ہیں وہ اپنے ذاتی مقاصد رکھتے ہیں

سابق اے ڈی سی آر اقبال سنگھیڑا پولیس حراست سے فرار، مقدمہ درج

بڑھتے سیکیورٹی خدشات،ایران کی بھارتیوں کے لیے ویزا فری انٹری ختم

اسحٰق ڈار ماسکو پہنچ گئے، ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے ٹی20 سہ ملکی سیریز ٹرافی کی رونمائی

Shares: