امریکا نے بھارت کو بھاری مقدار میں جدید اسلحہ فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے تحت بھارت 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کا دفاعی ساز و سامان خریدے گا، جس میں جیولن اینٹی ٹینک میزائل سسٹم بھی شامل ہے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا کے منظور کردہ اسلحہ پیکج میں Javelin اینٹی ٹینک میزائل سسٹم اور Excalibur گائیڈڈ آرٹلری ہتھیار شامل ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت کو جدید دفاعی آلات کی فروخت کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے بعد بھارت FMS پروگرام کے تحت یہ ہتھیار خرید سکے گا۔

امریکی ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (DSCA) نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہ ڈیل فارن ملٹری سیلز پروگرام (FMS) کے تحت منظور کی گئی ہے، جو دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات میں مزید اضافہ کرے گی

ملک کو اب 28ویں ترمیم کی جانب بڑھنا ہوگا،خواجہ آصف

28ویں آئینی ترمیم پر ابتدائی مشاورت شروع، ٹائم لائن دینے سے گریز

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 19.74 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

عورت اور حسد ،تحریر:نور فاطمہ

Shares: