وینزویلا کی حکومت نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو اگر نوبیل امن انعام وصول کرنے ناروے گئیں تو انہیں مفرور قرار دیا جائے گا۔
وینزویلا کے اٹارنی جنرل نے فرانسیسی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ماریا کورینا گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہیں اور ان پر سازش، نفرت انگیزی اور دہشت گردی کے الزامات عائد ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق ماریا کورینا ماچاڈو کو وینزویلا میں آمریت کے خلاف جمہوریت کے لیے ان کی پرامن کوششوں کے اعتراف میں رواں سال اکتوبر میں نوبیل امن انعام سے نوازا گیا تھا۔ گزشتہ برس انہیں وینزویلا کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے بھی روک دیا گیا تھا
جوہری تنصیبات تباہ ہو چکی ہیں تو تلاشی کس بات کی؟ ایرانی ترجمان
کھیل میں سیاست،ورلڈ کپ 2027 بھارت سے منتقل ہونے کا امکان
پراکسی وار ،بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان کو پریشان کر رہا ہے: وزیر دفاع








