عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اسرائیل اور فلسطین تنازع کے حل کے لیے دو ریاستی فارمولا اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ سے لبنان جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں پوپ لیو نے بتایا کہ رومن کیتھولک چرچ کی اعلیٰ قیادت کئی برسوں سے دو ریاستی حل کی حمایت کر رہی ہے۔پوپ لیو کا کہنا تھا کہ سب جانتے ہیں کہ اسرائیل دو ریاستی حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن چرچ اس مسئلے کا واحد پائیدار حل اسے ہی سمجھتا ہے۔انہوں نے یاد دلایا کہ چرچ کی اعلیٰ قیادت ہولی سی نے 2015 میں فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کیا تھا، اور آج بھی اسی مؤقف پر قائم ہے
بنگلہ دیش، بی ڈی آر بغاوت تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پیش
صدر زرداری اور مصری وزیرِ خارجہ کی ملاقات، شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
کراچی کو فیڈرل ٹیریٹری قرار دیں، ورنہ نئے صوبے،فاروق ستار
گوگل اپڈیٹ، اب بول کر راستے کی معلومات حاصل کریں








