چیف جسٹس سعودی عرب روانہ، قائمقام چیف جسٹس نے اٹھایا حلف

0
40

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ان کی غیر موجودگی میں جسٹس گلزار احمد قائمقام چیف جسٹس ہوں گے،

جسٹس گلزاراحمد نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کاحلف اٹھا لیا ،جسٹس مشیرعالم نےجسٹس گلزاراحمد سے حلف لیا

 

قاتلوں کے لیے سرکاری نوکریاں نہیں ہوتیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

 

کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ

شیخ رشید کے دعوے صرف ہوا میں،ریلوے کا خسارہ کم ہوا یا زیادہ، اہم خبر

ججز کے خلاف ریفرنس پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ، اہم خبر

نواز شریف اثاثے چھپانے پر نااہل ہوئے،غلط بیان حلفی جرم ہے، سپریم کورٹ

Leave a reply