وزیراعظم عمران خان سےمعاون خصوصی نعیم الحق کی ملاقات ہوئی ہے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد نعیم الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں ردوبدل سےمتعلق سوشل میڈیاپرخبریں جھوٹی ہیں،مخالفین جھوٹی خبروں کےذریعے پارٹی میں تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں، مخالفین تحریک انصاف میں دراڑیں پیدا نہیں کرسکتے،
وفاقی کابینہ کے قلمدان تبدیل ہونےجارہےکون رہےگا برقرار اور کسی کی ہوگی چھٹی ؟ اہم خبر
وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں کیے جانے کی خبریں ہیں. اس سلسلے میںفردوس عاشق اعوان سمیت شیخ رشید ، مراد سعید اور دیگر وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں.
وفاقی کابینہ کا اجلاس، سابق حکمرانوں سے وصولی کرنیکا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان اسد عمر پر پھر مہربان، بڑا عہدہ دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں8 سے 10 وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ، شفقت محمود کو وفاقی وزیرداخلہ، اسد عمر وفاقی وزیرپٹرولیم ،زبید جلال کو وزیرتعلیم، علی محمد خان، فواد چودھری کی بھی وزارت تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، اس سلسلے میں وزیر اعظم ہاؤس سے فردوش عاشق اعوان کو تبدیل نہ کیےجانے کی تصدیق کی گئ ہے . لیکن باقی وزراء کی تبدیلیوں کے بارے کوئی تصدیق یا تردید جاری نہیں ہوئی ہے.
وفاقی کابینہ میں ہو گی ایک بار پھر تبدیلی، اسد عمر پھر وزیر بننے کو تیار