لال مسجد پرویز مشرف کو لے ڈوبی، اسلام آباد کی عدالت نے لال مسجد کے حوالہ سے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنا دیا،سابق صدرپرویزمشرف کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرمقدمہ درج کیا گیا تھا،چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ ٹرائل ابھی تک مکمل کیوں نہیں ہوا؟پرویزمشرف عدالتی مفرورتو نہیں؟ جس پر سرکاری وکیل نے کہا کہ کچھ معلوم نہیں کہ ٹرائل ابھی تک مکمل کیوں نہیں ہوا،

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ پرویزمشرف کیخلاف ایف آئی آر2013 میں درج ہوئی،ابھی کیس کس اسٹیج پر ہے ؟ عدالت نے غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی ایف آئی آر کے اخراج کی درخواست مسترد کر دی

پرویز مشرف نے ایسا کیا کیا کہ تحریک انصاف کے وزیر بھی تعریف کرنے پر مجبور

پرویزمشرف پرلال مسجدآپریشن میں غازی عبدالرشیدکےقتل کامقدمہ درج ہے.

پرویزمشرف کے بعد انکے وکیل بھی ہوئے بیمار، عدالت میں کیا بیماری بتائی؟

قبل ازیں ججزنظربندی کیس میں سابق صدرپرویزمشرف کی دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کر دی گئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے پرویز مشرف کی درخواست پرفیصلہ سنادیا،چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی.

پرویز مشرف کے سرکاری وکیل کا پہلی سماعت پر ہی کیس سے الگ ہونے کا فیصلہ

درخواست گزار کی جانب سے ججز نظر بندی کیس میں دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست کی گئی تھی جسے مسترد کر دیا گیا

Shares: